میٹھی بولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملائم اور نرم زبان، شیریں زبان، وہ بولی جس میں فصاحت پائی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ملائم اور نرم زبان، شیریں زبان، وہ بولی جس میں فصاحت پائی جائے۔